Saturday, 27 April 2024, 05:34:23 am
ڈونلڈٹرمپ کی طرف سے چینی درآمدات پر ٹیکس عائد کرنے کی توقع
March 22, 2018

امریکہ کے صدرڈونلڈٹرمپ کی طرف سے جمعرات کے روز چینی درآمدات پر ٹیکس عائد کرنے کی توقع ہے جو بیجنگ کے رد عمل کاباعث بن سکتاہے۔

امریکہ کے تجارتی نمائندے Robert Lighthizerکے مطابق ٹیکسز کا مقصد چین کی اعلیٰ ٹیکنالوجی کے شعبے کوہدف بناناہے جس میں امریکہ میں چینی سرمایہ کاری پرپابندیاں بھی شامل کی جاسکتی ہیں۔اُدھر واشنگٹن کی طرف سے چین کی درآمدات پر60ارب ڈالرٹیرف کے اعلان کی صورت میں چین نے امریکہ کی زرعی برآمدات پرجوابی کارروائی کی دھمکی دی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.