Saturday, 27 April 2024, 03:47:57 am
آسٹریلیامیں سیاحوں کولےجانےوالاہیلی کاپٹرگرکر تباہ
March 22, 2018

آسٹریلیا میں گریٹ بیریئر ریف   کے مقام پر سیاحوں کو لےجانے والا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں دو امریکی شہری ہلاک اور دو زخمی ہوگئے ہیں۔

 پولیس نے کہا ہے کہ پانچ نشستوں والے ایک انجن کےہیلی کاپٹر کو سیاحتی مقام Whitsunday Islands کے شمال مشرق میں 65 کلو میٹر کے فاصلے پرحادثہ پیش آیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.