Saturday, 27 April 2024, 09:29:45 am
اقوام متحدہ کےانسانی حقوق کےماہرین کاانڈونیشیاپرپاپوامیں پولیس اورفوج کےتشددکی تحقیقات پرزور
February 22, 2019

 اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے انڈونیشیا پر زور دیا ہے کہ وہ پاپوا میں پولیس اور فوج کی طرف سے تشدد کے واقعہ کی تحقیقات کرے ،تفتیش کےدوران افسروں کی طرف سے ایک ملزم کو زندہ سانپ سے ڈرانے کے واقعے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔

ایک بیان میں ماہرین نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ پولیس اور فوجی افسروں کی طر ف سے طاقت کے بڑھتے ہوئے استعمال کو روکنے کےلئے فوری اقدامات کئے جائیں۔

 بیان میں پاپوا میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے معاملے میں تفتیش کے فقدان کا بھی اظہار کیاگیا۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.