Friday, 26 April 2024, 07:05:35 pm
ایران کاخلیج فارس میں بڑےپیمانےپربحری مشقوں کاآغاز
February 22, 2019

 ایران نے آج خلیج فارس میں بڑے پیمانے پر بحری مشقوں کا آغاز کیا ہے۔

 ایرانی بحریہ کے کمانڈر رئیر ایڈمرل حسین خان زادی نے کہا کہ مشقوں میں خطرات سے نمٹنا، ہتھیاروں کو آزمانا اور آلات اور اہلکاروں کی تیاریوں کو جانچنا شامل ہے۔

 آبنائے ہرمز سے بحر ہند تک پھیلی سمندری حدود میں ہونے والی تین روزہ مشقوں میں 100 سے زائد بحری جہاز حصہ لے رہے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.