Saturday, 27 April 2024, 04:40:46 am
جرمنی نے کمبوڈیا سرکاری ارکان کے لئے ترجیحی ویزے معطل کردئیے
February 22, 2018

جرمنی نے کمبوڈیا کے وزیر اعظم Hun Senسمیت تمام حکومتی ارکان کے ترجیحی ویزے معطل کر دئیے ہیں۔

 جرمنی کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ویزے معطل کرنے کا اقدام گزشتہ سال سپریم کورٹ کی جانب سے Hun Sen کی بڑی مخالف حزب اختلاف کی جماعت Combodia National Rescue پارٹی کی تحلیل کے بعد ایک مغربی ملک کی طرف سے Hun Sen کی حکومت کے خلاف بڑی کارروائی ہے۔

انہوں نے کہا کہ جرمنی نے یورپی یونین کے دوسرے رکن ملکوں کی بھی حوصلہ افزائی کی ہے کہ وہ کمبوڈیا کی حکومت کی  ذرائع ابلاغ غیر سرکاری  تنظیموں اور سیاسی مخالفین کے خلاف کارروائیوں کے تناظر میں ایسے ہی اقدامات کریں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.