Saturday, 27 April 2024, 08:42:13 am
امریکہ انتخابات میں مداخلت کرنے پر روس کیخلاف نئی پابندیاں لگانے پرغور کررہاہے
February 22, 2018

امریکہ گزشتہ سال انتخابات میں مداخلت اورسائبرحملے کرنے پر روس کے خلاف نئی پابندیاں لگانے پرغور کررہاہے۔

امریکی کانگریس میں ریپبلکن اور ڈیموکریٹس دونوں نے گزشتہ سال روس کیخلاف نئی پابندیوں کابل منظور کیاتھا جس میں صدرڈونلڈٹرمپ پرتنقید کرتے ہوئے ان پر اپنے روسی ہم منصب ولادی میرپیوٹن سے نرم رویہ اختیار کرنے کاالزام لگایاگیاتھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.