Friday, 26 April 2024, 04:17:55 pm
افغانستان:طالبان کےحملےمیں 8پولیس اہلکارہلاک
February 22, 2018

افغانستان کے وسطی صوبے غزنی میں ایک سکیورٹی ناکے پر طالبان کے حملےمیں 8 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔

 صوبائی گورنر کے ترجمان کے مطابق حملہ گزشتہ رات کیا گیا۔

 انہوں نے کہاکہ شرپسندوں نے چاروں اطراف سے حملہ کیا جس سے توپخانے سمیت بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیاگیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.