Friday, 26 April 2024, 12:35:25 pm
پاکستان میں کوروناوائرس سے مزید47 افرادجاں بحق
January 22, 2021

ملک بھرمیں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں کوروناوائرس سے مزید سینتالیس افرادجاں بحق اور ایک ہزارسات سوپینتالیس افرادمیں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔تازہ ترین اعدادوشمارکے مطابق اس دوران پینتیس ہزار آٹھ سو انتالیس افرادکے کوروناٹیسٹ کئے گئے۔اب تک کوروناکی وباء سے چارلاکھ بیاسی ہزارسات سواکہترمریض صحت یاب ہوئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.