Friday, 26 April 2024, 11:22:00 pm
نوجوانوں میں ہنرمندی کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے ، وزیراعظم
January 22, 2020

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نوجوانوں میں ہنرمندی کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے ۔

انہوں نے یہ بات بدھ کے روز ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے موقع پرسیمنز کے چیف ایگزیکٹو آفیسرJOE KAESER سے ملاقات میں کہی۔

وزیراعظم نے خواہش ظاہر کی کہ سیمنز ہنرمند جوان پروگرام کے تحت پاکستانی انجینئرز کیلئے اعلی ٹیکنالوجی کے حامل ہنرمندی کے تربیتی پروگرام شروع کرسکتی ہے ۔

انہوں نے سیمنز کو پاکستانی جامعات کے ساتھ تعاون اور کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کو پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت دی ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.