Saturday, 27 April 2024, 09:47:29 am
امریکی سینیٹ نے صدرڈونلڈٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی میں ڈیموکریٹس کی دوسری کوشش مسترد کردی
January 22, 2020

امریکی سینیٹ نے صدرڈونلڈٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی میں دستاویزاورثبوت کے حصول کے لئے ڈیموکریٹس کی دوسری کوشش مسترد کردی ہے۔

یہ تحریک سینیٹ میں اقلیتی رہنما Chuck Schumer نے پیش کی جس میں وائٹ ہائوس کے قبضے میں موجودکسی بھی دستاویزرابطے اوردوسرے ریکارڈ کے حصو ل کے لئے رولنگ کا مطالبہ کیاگیاتھا۔یہ ترمیم ایک پارٹی ووٹ کے مطابق سینتالیس کے مقابلے میں ترپن ووٹوں سے مسترد کردی گئی۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.