Friday, 26 April 2024, 09:33:22 am
پاکستان،تیونس کا فن و ثقافت سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق
January 22, 2018

پاکستان اور تیونس نے ادب، فن اور ثقافت سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔یہ اتفاق رائے پیر کے روزاسلام آباد میں قومی تاریخ اور ادبی ورثے کے بارے میں معاون خصوصی عرفان صدیقی اور پاکستان میں تیونس کے سفیرعدیل العربی کے درمیان ایک ملاقات میں ہوا۔عرفان صدیقی نے اسلام آباد میں نیشنل بک فائونڈیشن میں ابن خلدون کارنر کے قیام پر تیونس کی حکومت کا شکریہ ادا کیا ۔ انہوں نے پاکستان کے شعبہ تعلیم میں تیونس کی حکومت کی دلچسپی کو بھی سراہا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.