Friday, 26 April 2024, 06:49:28 pm
گلگت بلتستان اسمبلی کے حلقہ3 اور گیاندے غذر کے ایک پولنگ سٹیشن میں پولنگ اتوار کو ہوگی
November 21, 2020

گلگت بلتستان اسمبلی کے حلقہ3 اور گیاندے غذر کے ایک پولنگ سٹیشن میں پولنگ کل ہوگی۔

پولنگ صبح آٹھ بجے شروع ہوگی اور بغیر کسی تعطل کے شام5 بجے تک جاری رہے گی۔

الیکشن کمیشن نے پولنگ کے لئے73 پولنگ سٹیشنز قائم کیے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.