Saturday, 27 April 2024, 03:52:01 am

مزید خبریں

 
مقبوضہ کشمیر میں غیرقانونی فوجی محاصرہ آج مسلسل 111 ویں روز بھی جاری
November 23, 2019

مقبوضہ کشمیر میں غیرقانونی فوجی محاصرہ اور مواصلاتی پابندیاں آج (ہفتہ) مسلسل 111 ویں روز بھی جاری ہیں۔

معمولات زندگی بدستور مفلوج ہیں خصوصاً پری پیڈ موبائل اور انٹرنیٹ سروسز کی معطلی کے باعث مقبوضہ وادی کے رہائشیوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔حریت رہنمائوں نے انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں مقبوضہ وادی میں زمینی حقائق جاننے کیلئے اپنی ٹیمیں بھجوانے کی اپیل کی ہے ۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.