Friday, 26 April 2024, 11:15:13 am
فلمی اداکار اسلم پرویز کی آج 35 ویں برسی منائی جارہی ہے
November 21, 2019

 فلمی اداکار اسلم پرویز کی آج 35 ویں برسی منائی جارہی ہے۔

 انہوں نے 1966 میں بطور ولن اپنے فلمی کیئریر کا آغاز کیا اور فلم پھنے خان میں نورجہاں کے ساتھ بطور ہیرو کردار ادا کیا۔

 ان کی دوسری شہرہ آفاق فلموں میں چھو منتر، شیخ چلی، مٹی دیاں مورتیاں، شکوہ اور دامن شامل ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.