Friday, 26 April 2024, 10:30:19 am
پاکستان اور چین کا اقتصادی سرگرمیوں کیلئے دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
September 21, 2022

پاکستان اور چین نے مختلف شعبوں خصوصاً زراعت، لائیوسٹاک، تجارت اور چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت اقتصادی سرگرمیوں میں دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے۔اس سلسلے میں قومی تحفظ خوراک اور تحقیق کی وزارت اور چین کی زراعت اور دیہی امور کی وزارت نے اسلام آباد میں زراعت کے بارے میں چین پاکستان مشترکہ ورکنگ گروپ کا تیسرا اجلاس منعقد کیا۔اجلاس کے دوران دونوں فریقوں نے چینی کمپنیوں کی طرف سے متعدد سرمایہ کاری منصوبوں میں پیش رفت کا جائزہ لیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.