Friday, 26 April 2024, 07:54:25 pm
عالمی یوم امن
September 21, 2020

دنیابھرمیں عالمی یوم امن پیر کو منایا گیا جبکہ بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر کے عوام عزت ووقارکے ساتھ امن کے خواہاں ہیں۔

یہ دن اُن افرادکی تعریف کرنے کے لئے منایاجارہاہے جنہوں نے دنیابھرمیں امن کے فروغ اورتنازعات کے خاتمے کے لئے کام کیا۔اس سال اس دن کاموضوع ہے مل کر امن قائم کریں۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اس دن کو امن کے تصورات کو مستحکم، تشدد کے خاتمے اور جنگ بندی سے منسوب کیاہے۔ادھرکشمیرکی مزاحمتی تنظیموں نے اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرہ کیا جس کامقصد بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی ریاستی دہشت گردی کی طرف عالمی توجہ مبذول کراناہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.