Friday, 26 April 2024, 04:47:05 pm
نکولس مادوردوسری بار6سالہ مدت کیلئے وینزویلا کےصدرمنتخب
May 21, 2018

وینزویلا میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں نکولس مادور دوسری بار چھ سالہ مدت کیلئے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔

نیشنل الیکٹورل کونسل کے مطابق صدرمادورو اٹھاون لاکھ ووٹ لے کر بھاری اکثریت سے دوبارہ صدر منتخب ہوئے ہیں ان کے قریبی حریف ہینری فالکن نے تقریباً اٹھارہ لاکھ ووٹ حاصل کئے۔انتخابات میں وینزویلا کے چھیاسی لاکھ سے زائد عوام نے ووٹ ڈالے اور ووٹ ڈالنے کی شرح چھیالیس اعشاریہ صفر ایک فیصد رہی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.