Friday, 26 April 2024, 12:57:08 pm
بھارتی فوجیوں کی ہرپال،چاروا سیکٹر میں ایک بار پھر شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ
May 21, 2018

بھارتی فوج نے بلااشتعال جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ورکنگ باونڈری کے اردگرد ہرپال اور چار واہ سیکٹروں میں شہری آبادی کو مارٹرز اور بھاری ہتھیاروں سے نشانہ  بنایا۔

 پنجاب رینجرز نے موثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے ان بھارتی چوکیوں کونشانہ بنایا جہاں سے فائرنگ کاسلسلہ شروع کیاگیا، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ  کے مطابق فائرنگ کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.