Friday, 26 April 2024, 02:16:56 pm
ملک میں کورونا وائرس سے مزید148 افراد جاں بحق
April 21, 2021

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید ایک سو اڑتالیس افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران سینتالیس ہزار تین سو ایک افراد کے ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے پانچ ہزار چا ر سو ننانوے افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔کورونا کے مثبت کیسز کی شرح گیارہ اعشاریہ چھ دو رہی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.