Friday, 26 April 2024, 05:42:06 pm

مزید خبریں

 
عالمی ادارے یاسین ملک کی طبی بنیادوں پر رہائی میں کردار ادا کریں:مشال ملک
April 21, 2019

 

کشمیری حریت رہنما محمد یاسین ملک کی اہلیہ مشال حسین ملک نے عالمی اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ بھارتی جیل میں زیر حراست ان کے بیمار شوہر کی طبی بنیادوں پر رہائی میں اپنا کردار ادا کریں۔

لاہور میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مشال ملک نے اپنے شوہر کی قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں سری نگر سے غیر قانونی حراست ، ان کی نئی دہلی اور بعد میں تہاڑ جیل منتقلی کی تکلیف دہ تفصیلات بتائیں۔یاسین ملک نے بھارتی حکام کی طرف سے اپنی غیر قانونی حراست کے خلاف اور اپنے مطالبات منوانے کیلئے گزشتہ بارہ روز سے تادم مرگ بھوک ہڑتال کررکھی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.