Wednesday, 08 May 2024, 05:40:44 am
خیبرپختونخوامیں نجی تعلیمی اداروں کوحکومت کی موثرنگرانی میں لانےکیلئےپرائیویٹ سکول ریگولیٹری اتھارٹی کاقیام
April 21, 2018

خیبرپختونخواکی حکومت نے نجی تعلیمی اداروں کوحکومت کی موثر نگرانی میں لانے کیلئے پرائیویٹ سکول ریگولیٹری اتھارٹی قائم کی ہے ۔صوبائی تعلیم کے محکمے کے ایک ترجمان نے ریڈیوپاکستان کے پشاور کے نمائندے کو بتایاکہ سیکرٹری تعلیم اتھارٹی کے سربراہ ہوںگے۔اتھارٹی نجی تعلیمی اداروں کی فیسوں کے تعین سمیت حکومتی پالیسیوں پرعملدرآمد یقینی بنائے گی ۔اس اقدام کا مقصد نجی تعلیمی اداروں کے مالکان کی طرف سے والدین کا استحصال روکنا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.