Friday, 26 April 2024, 12:54:28 pm
گروپ 20 آج کروناوائرس کومزیدپھیلنےسےروکنےکےلئےضروری اقدامات پرغورکریگا
February 21, 2020

 گروپ 20 کے وزرا ئےخزانہ کااجلاس آج ریاض میں ہورہا ہےجس میں کرونا وائرس کی وبا اور اسے مزید پھیلنے سے روکنے کےلئے ضروری اقدامات پر غور کیا جائے گا۔

 دنیا کے 19 بڑے معاشی ملکوں اوریورپی یونین کے حکام اجلاس میں شرکت کررہے ہیں۔

 ادھر عالمی ادارہ صحت نے ملکوں کو خبردار کیا ہےکہ اگر کرونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کےلئے موثر اقدامات کرنے میں ناکام رہے تو اس وبا کے پھیلنے کا شدید خطرہ ہے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.