Friday, 26 April 2024, 03:18:36 pm
ٹرمپ اور شنزوکا شمالی کوریا کو ایٹمی ہتھیاروں سے مکمل پاک کرنے کے عزم کااعادہ
February 21, 2019

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور جاپان کے وزیراعظم شنزوابے نے شمالی کوریا کو مکمل اورحتمی طور پر ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے کے اپنے عزم کااعادہ کیا ہے۔

وائٹ ہائوس کی پریس سیکرٹری ساراسندرس نے واشنگٹن میں ایک بیان میں کہا ہے کہ دونوں رہنماوں نے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے امریکہ اور شمالی کوریا کے آئندہ سربراہ اجلاس پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ دونوں رہنمائوں نے جوہری، میزائل اور اغوائیگی مسائل کے حل کیلئے امریکہ اور شمالی کوریا کے دوسرے سربراہ اجلاس کے جلد انعقاد کیلئے قریبی رابطوں کی پالیسی کے پختہ عزم کااعادہ بھی کیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.