فائل فوٹو
بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرمیں کُل جماعتی حریت کانفرنس نے گائوکدل سانحہ کی آج تینتیسویں برسی کے موقع پر سول لائنزاورملحقہ علاقوں میں ہڑتال کی اپیل کی ہے۔بھارتی فوج نے اکیس جنوری انیس سونوے کوایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت اندھادھند فائرنگ کرکے باون بے گناہ اورغیرمسلح شہریوں کوشہیداوردوسوپچاس کوشدیدزخمی کردیاتھا۔