Saturday, 27 April 2024, 05:45:22 am
وزیراعظم کی ترجیحی بنیادوں پر برآمدات بڑھانے کیلئے اقدامات کی ہدایت
January 21, 2021

وزیراعظم عمران خان نے ترجیحی بنیادوں پر برآمدات بڑھانے کیلئے تمام ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔

 انہوں نے یہ ہدایت اسلام آباد میں ترجیحی شعبوں کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے دی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.