Friday, 26 April 2024, 11:23:09 pm
ترکی کی لیبیامیں موجودگی سے قیام امن کے امکانات بڑھ گئے ہیں:اردوان
January 21, 2020

File Photo

ترکی نے کہاہے کہ وہ لیبیامیں تنازع کے سیاسی عمل کی حمایت جاری رکھے گا۔برلن میں امن کانفرنس میں شرکت کے بعد طیارے میں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے صدر رجب طیب اردوان نے کہاکہ لیبیامیں ترکی کی کوششوں سے سیاسی عمل میں توازن پیداہواہے۔اردوان نے کہاکہ ترکی کی لیبیامیں موجودگی سے قیام امن کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔(این این آر،وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.