Saturday, 27 April 2024, 06:59:45 am
ملک کے بیشترحصوں میں مطلع ابرآلودرہے گا
January 21, 2020

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں مطلع ابرآلودرہے گا۔

تاہم خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب،کشمیر، گلگت بلتستا ن اور اسلا م آباد میں کہیں کہیں بارش اورپہاڑوں برفباری کاامکان ہے۔جنوبی پنجاب اوربالائی سندھ میں صبح اوررات کے اوقات میں دھند چھائی رہے گی۔ ملک کے زیادہ ترحصوںمیں موسم خشک اور سردرہے گا۔آج (منگل) صبح ریکارڈکیاگیابعض شہروں کادرجہ حرارتاسلام آباد اورپشاور نو ڈگری سینٹی گریڈلاہور دسکراچی بارہکوئٹہ اورگلگت ایکمری منفی دو اورمظفرآباد تین ڈگری سینی گریڈ(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.