Friday, 26 April 2024, 10:00:23 pm
معاملہ اقوام متحدہ میں جانے کی صورت میں ایران کی عالمی جوہری معاہدے سے علیحدگی کی دھمکی
January 21, 2020

ایران نے کہاہے کہ اگراس کے جوہری پروگرام پرتنازع کامعاملہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں آیا تو وہ جوہری عدم پھیلائو کے معاہدے سے علیحدگی پرغورکرے گا۔

ایرانی پارلیمنٹ کی ویب سائیٹ نے وزیرخارجہ محمدجوادظریف کابیان نقل کیاہے جس میں کہاگیاہے کہ اگر یورپی ممالک نے اپنی ذمہ داریاں ادا کیں تو ایران بھی جوہری معاہدے کے حوالے سے اپنے وعدوں کی پاسداری کرے گا تاہم اگر یورپی ملکوں نے اس سلسلے میں تعاون نہ کیا توایران کے پاس بھی مختلف امکانات موجود ہیں۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.