Saturday, 27 April 2024, 03:20:38 am
سوڈان میں حکومت مخالف مظاہرے جاری
January 21, 2019

سوڈان میں حکومت مخالف پرتشددمظاہرے جاری ہیں۔

گزشتہ ماہ کے وسط میں بدترین اقتصادی بحران کے باعث ہونے والے مظاہروں نے سوڈان کوہلاکررکھ دیاہے۔سوڈان کے صدرعمرالبشیرنے بدنظمی اورپرتشددمظاہروں کاالزام غیرملکی ایجنٹوں اور Darfer کے مغربی علاقے کے باغیوں پرعائد کیاہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.