Saturday, 27 April 2024, 03:02:12 am
امریکہ اورترکی شمال مغربی شام کے مسئلے کے مذاکراتی حل کیلئے اقدامات جاری رکھنے پرمتفق
January 21, 2019

امریکہ اورترکی نے شمال مغربی شام کے مسئلے کے مذاکراتی حل کے لئے اقدامات جاری رکھنے پراتفاق کیاہے۔

وائٹ ہائوس کی ترجمان سارہ سینڈرز نے کہاہے کہ امریکہ کے صدرڈونلڈٹرمپ نے اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردوان سے ٹیلی فون پرگفتگو کرتے ہوئے شام میں دہشت گرد عناصر کوشکست دینے کی اہمیت پرزوردیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.