Friday, 26 April 2024, 03:14:53 pm
نیٹو کے وزرائے خارجہ کا اجلاس آج برسلز میں ہو رہا ہے
November 20, 2019

نیٹو کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس آج برسلز میں ہو گا جس میں دسمبر میں ہونے والے نیٹو رہنمائوں کے اجلاس کی تیاری خلاء سے متعلق پالیسی بوجھ بانٹنے اور تزویراتی مسائل پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

برسلز میں ایک نیوز کانفرنس میں نیٹو کے سیکرٹری جنرلJens Stoltenberg نے کہا کہ نیٹو کے وزرائے خارجہ فضا زمین سمندر اور سائبر کی طرح خلاء کو فعال حصہ سمجھنے پر اتفاق کریں گے۔

سٹولٹن برگ نے کہا کہ بریگزٹ کے بعد نیٹو کے80فیصد دفاعی اخراجات غیر یورپی اتحادی پورے کریں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.