Saturday, 27 April 2024, 05:02:48 am
دنیابھرمیں کوروناوائرس کے مریضوں کی تعداد چار کروڑ چھ لاکھ سے زائد ہوگئی
October 20, 2020

فائل فوٹو

دنیابھرمیں کوروناوائرس کے مریضوں کی تعداد چار کروڑ چھ لاکھ سے زائد ہوگئی ہے جبکہ اس وبا سے اب تک گیارہ لاکھ سے زیادہ اموات ہوئی ہیں۔

عالمی وبا سے اب تک تین کروڑ تین لاکھ سے زائد مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔اس وباء سے امریکہ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد چوراسی لاکھ سے زیادہ ہے اوردولاکھ پچیس ہزارسے زائد اموات ہوئی ہیں۔ دوسرے نمبر پر بھارت ہے جہاں کوروناوائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 75لاکھ سے زیادہ ہے اور اموات ایک لاکھ پندرہ ہزار سے زائد ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.