Friday, 26 April 2024, 10:34:47 pm
بدعنوان عناصرکا ہرقیمت پراحتساب ہوگا:شبلی فراز
October 20, 2020

اطلاعات و نشریات کے وزیر شبلی فراز نے کہا ہے کہ بدعنوان عناصر کا احتساب کیا جائے گا۔

 آج ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ حزب اختلاف کی جماعتیں اپنی بدعنوانی چھپانے کےلئے گزشتہ چند روز سے ڈرامہ رچا رہی ہیں۔

 انہوں نے کہاکہ ان عناصر نے قومی خزانے کو لوٹا اوریہ قومی مجرم ہیں۔

 انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کسی دباو میں نہیں آئیں گے۔

 

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.