Saturday, 27 April 2024, 01:30:02 am
دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد تین کروڑ10 لاکھ سے تجاوز کرگئی
September 20, 2020

 دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد تین کروڑ10 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ اس وبا سے اب تک نو لاکھ 61 ہزار 734 سے زائد افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔

 امریکہ سب  سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں مریضوں کی تعداد 69 لاکھ سے زائد ہے جبکہ دو لاکھ تین ہزار 828 اموات ہوچکی ہیں جس کے بعد بھارت میں 54 لاکھ سے زائد مریض ہیں اور اموات کی تعداد 86ہزار774 سے زائد ہے۔

اب تک دو کروڑ20 لاکھ سے زائد مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.