فائل فوٹو
تیونس کے سابق صدرزین العابدین بن علی سعودی عرب میں انتقال کرگئے ہیں۔
ان کی عمرتراسی برس تھی۔