Friday, 26 April 2024, 02:15:34 pm
ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بار ش کا امکان : محکمہ موسمیات
September 20, 2019

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، ہزارہ ڈویژنوںاورکشمیر میں اکثرمقامات جبکہ لاہور، سرگودھا،فیصل آباد، پشاور ، مردان، کوہاٹ اوربنوں ڈویژنو ںمیں کہیں کہیں تیزہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

تاہم ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ ترگرم اورمرطوب رہے گا۔

آج صبح ریکارڈ کیاگیابعض بڑے شہر وں کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت

اسلام آباد بائیس ڈگری سینٹی گریڈ

لاہوراورپشاور چوبیس

کراچی ستائیس

کوئٹہ اورمری پندرہ

گلگت بارہ

اورمظفرآباد اٹھارہ ڈگری سینٹی گریڈ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.