Saturday, 27 April 2024, 12:15:32 am

مزید خبریں

 
مقبوضہ کشمیرمیں آج مسلسل 47ویں روزسخت فوجی لاک ڈاؤن
September 20, 2019

مقبوضہ کشمیرمیں آج مسلسل 47ویں روزسخت فوجی لاک ڈاؤن کی وجہ سے لوگ شدیدتکلیف میں ہیں۔

بھارتی فوج کی بڑی تعداد میں تعیناتی نے خوف کاماحول پیدا کردیاہے ،لوگوں کوگھروں میں بندرہنے پرمجبورکیاجارہاہے ،مقبوضہ وادی میں مسلسل بندش سے صورتحال مزیدگھمبیرہوگئی ہے۔

دودھ، بچوں کے لئے خوراک اورزندگی بچانے والی ادویات جیسی بنیادی ضروریات زندگی کی قلت نے لوگوں کی مشکلات میں مزیداضافہ کردیا اوروادی انسانی بحران کامنظرپیش کررہی ہے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.