Friday, 26 April 2024, 10:13:12 am
کسی بھی امریکی حملے کی صورت میں خطے میں جنگ چھڑسکتی ہے، ایران
September 20, 2019

ایرا ن نے امریکہ کو خبردارکیاہے کہ اُس کی طرف سے کسی بھی حملے کی صورت میں خطے میں جنگ چھڑ سکتی ہے۔

ایران کے وزیرخارجہ محمدجوادظریف کا یہ بیان سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات پر حملوں کے بعد خلیج میں پیدا ہونے والی کشیدگی کے بعدسامنے آیاہے۔حملوں سے دنیا کوفراہم کئے جانے والے تیل کی پانچ فیصدپیداوارمتاثرہوئی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.