Saturday, 27 April 2024, 10:12:35 am
بھارت کی تیسری بڑی جماعت کاکشمیر سے متعلق مودی حکومت کےخلاف جمعرات کواحتجاج کااعلان
August 20, 2019

بھارت میں 2019 کے انتخابات کی تیسری بڑی سیاسی جماعت

Dravida Munnetra Kazhagan نےاعلان کیا ہے کہ وہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے مودی حکومت کے فیصلے کےخلاف جمعرات کو نئی دہلی میں احتجاج کرے گی۔

 ایک بیان میں ڈی ایم کے،  کے صدر ایم کے سٹالن نے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کی سخت مذمت کی۔

 انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں سیاسی رہنماوں کے اہل خانہ کو حراست میں رکھنا سمجھ سے بالاتر اور ناقابل قبول ہے۔

این این آر /نصیرقریشی

Error
Whoops, looks like something went wrong.