Friday, 26 April 2024, 03:17:16 pm
نئی وفاقی کابینہ آج حلف اٹھائے گی
August 20, 2018

 

نئی وفاقی کابینہ آج (پیر) ایوان صدر اسلام آباد میں حلف اٹھائے گی۔پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان کے مطابق 21رکنی کابینہ میں 16وزیر اور 5مشیر شامل ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.