Friday, 26 April 2024, 01:44:28 pm
ایران کابرطانوی آئل ٹینکر قبضے میں لینے کادعویٰ
July 20, 2019

ایران نے آبنائے ہرمز میں ایک برطانوی آئل ٹینکر قبضے میں لینے کادعویٰ کیاہے۔

ایران کے پاسداران انقلاب نے کہاہے کہ آئل ٹینکر کو سمندری حدود میں عالمی بحری قواعدوضوابط کی پاسداری نہ کرنے پرقبضے میں لیاگیا۔تاہم برطانیہ کے وزیرخارجہJermy Hunt نے کہاہے کہ ایران نے خلیج میں اس کے تیل کے دوٹینکر قبضے میں لئے ہیں اوراگراس نے ان آئل ٹینکروں کونہ چھوڑاتو اس کے سنگین نتائج برآمدہوں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.