Friday, 26 April 2024, 06:16:07 pm

مزید خبریں

 
سید علی گیلانی کاجنید صحرائی کو زبردست خراج عقیدت پیش
May 20, 2020

مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے حزب المجاہدین کے شہید کمانڈر جنید صحرائی کو شاندار زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔

سری نگر میں ایک بیان میں سید علی گیلانی نے جنید صحرائی کی جرات کوسراہا جنہوں نے آزادی کے نصب العین کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا ۔کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین نے افسوس ظاہر کیا کہ جب پوری دنیا کورونا وائرس کی وباء پر قابو پانے میں مصروف ہے بھارت مقبوضہ کشمیر میں اپنے مذموم ایجنڈے کو آگے بڑھا رہا ہے۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.