قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی اکیس خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کل ہوں گے۔الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کی پانچ پنجاب اسمبلی بارہ خیبرپختونخوا اسمبلی اور بلوچستان اسمبلی کی دو۔ دو نشستوں کے لئے ووٹ ڈالے جائیں گے۔پولنگ صبح آٹھ بجے شروع ہوگی اور کسی وقفے کے بغیر شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔