Friday, 26 April 2024, 06:58:48 pm
بھارتی کانگریس کے لیڈر راہول گاندھی کا کورونا ٹیسٹ مثبت
April 20, 2021

فائل فوٹو

بھارتی کانگریس کے لیڈر راہول گاندھی کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آ گیا ہے۔

انہوں نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ معمولی علامات محسوس کی گئی ہیں اور میرا کرونا ٹیسٹ مثبت ہےراہول گاندھی نے ان تمام لوگوں سے جنہوں نے حال ہی میں ان سے رابطہ کیا تھا کہا ہے کہ تمام حفاظتی اقدامات اختیار کریں اور خود کو محفوظ رکھیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.