Friday, 26 April 2024, 09:17:56 am
مصر میں آئینی ترمیم کیلئے ریفرنڈم جاری
April 20, 2019

مصرمیں آئینی ترامیم کے بارے میں آج (ہفتہ) سے تین روزہ ریفرنڈم ہورہا ہے جس کے ذریعے صدرعبدالفتح السیسی کو دوہزارتیس تک صدر کے عہدے پرفائزرہنے کی اجاز ت دی جاسکتی ہے۔

پارلیمنٹ نے رواں ہفتے کثرت رائے سے تجاویزکی منظوری دی ہے جس سے فوج کے کردار اورعدالتی تقرریوں سے متعلق صدارتی اختیارات میں اضافہ ہوگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.