Friday, 26 April 2024, 12:29:11 pm
اسرائیل نے غزہ میں حماس کے ٹھکانوں کوٹینکوں اورطیاروں کے ذریعے نشانہ بنایا
April 20, 2019

فلسطین میں اسرائیل نے غزہ میں حماس کے ٹھکانوں کوٹینکوں اورطیاروں کے ذریعے نشانہ بنایاہے۔

فلسطینی سیکورٹی ذرائع کے مطابق حماس کے زیرکنٹرول غزہ میں اسرائیل نے سرحد کے ساتھ تین مقامات پرحماس کی نگران فوجی چوکیوں پرحملے کئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.