Friday, 26 April 2024, 04:41:52 pm
پی آئی اے نےاسلام آباداورگلگت کے درمیان پروازوں کی تعداد بڑھا دی
April 20, 2018

پاکستان انٹرنیشنل ائرلائن پی آئی اے نےاسلام آباد اور گلگت کے درمیان ایک ہفتے کے دوران چلائی جانے والے پروازوں کی تعداد 9 سےبڑھاکر 14 کردی ہے ۔ریڈیوپاکستان کے گلگت کے نمائندے نے بتایا ہے کہ جون میں پی آئی اے کی ایک اور پرواز اس شیڈول میں شامل کی جائے گی ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.