Friday, 26 April 2024, 12:22:18 pm
امریکہ کثیرملکی ایٹمی معاہدے سے دستبردار ہواتو اسے سنگین نتائج کاسامناکرناپڑے گا، ایران
April 20, 2018

file photo

ایران نے امریکہ کو خبردار کیاہے کہ اگر وہ کثیرملکی ایٹمی معاہدے سے دستبردار ہواتو اسے سنگین نتائج کاسامناکرناپڑے گا۔

ایران کے وزیرخارجہ محمدجوادظریف نے نیویارک آمد کے موقع پرکہاکہ اگرامریکہ ایٹمی معاہدے سے دستبردارہواتوایران کے پاس کئی ممکنہ راستے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.