Friday, 26 April 2024, 02:05:08 pm

مزید خبریں

 
مقبوضہ کشمیر میں آج مکمل ہڑتال ہے
March 20, 2019

مقبوضہ کشمیر میں جماعت اسلامی کے کارکن اورایک نجی سکول کے پرنسپل کو شہید کئے جانے کے واقعے کےخلاف آج (بدھ) مکمل ہڑتال ہے۔

 28 سالہ رضوان اسد کو گزشتہ روز سرینگر میں قومی تحقیقاتی ادارے کی حراست میں تشدد کرکے شہید کردیا گیا تھا۔

 ہڑتال کی اپیل سید علی گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اورمحمد یاسین ملک پر مشتمل مزاحمتی قیادت نے کی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.