Friday, 26 April 2024, 02:53:36 pm
قزاخستان کے صدر نورسلطان نذربائیوف اپنے عہدے سے مستعفی
March 20, 2019

File Photo

قزاخستان کے صدرنورسلطان نذربائیوف انتیس سال برسراقتداررہنے کے بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔

انہوں نے ٹیلی ویژن پرخطاب میں اپنے استعفے کااعلان کیاتاہم انہوں نے اپنے اچانک اس فیصلے کی کوئی خاص وجہ نہیں بتائی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.